نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
متنازعہ ترین شخصیات میں ہوتا ہے، جو طالبان کے ساتھ مل کر ابھی تک حکومت مخالف کارروائیوں میں مصروف رہے ہیں۔ انہیں کچھ حلقے ’کابل کے قصائی‘ کے نام سے بھی پکارتے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اپنی طالب علمی کے دور میں وہ ’بے پردہ‘ خواتین پر تیزاب پھینکنے کی وارداتوں میں ملوث رہے۔
  ...
متنازعہ علاقہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے کا مستقبل ابھی معین ہونا باقی ہے۔
حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی شاہ گیلانی نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری چوتھی نسل، خونریزی، جبر اور ناقابل یقین سیاسی ماحول میں زندگی بسر کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی جانب سے کشمیر میں گزشتہ 70 سال سے جاری ...
متنازع بیان دیا ہے۔ الوقت - فلپائن کے صدر روڈ ریگوڈوٹر نے امریکہ کے خلاف ایک اور متنازع بیان دیا ہے۔
واضح رہے کہ فلپائن اور امریکہ کے درمیان گزشتہ کچھ دنوں سے تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائنی صدر نے امریکہ سے کہا ہےکہ وہ میرے ملک کو اپنا پالتو کتا نہ سمجھے۔ واضح رہے کہ فلپائن ...
متنازع نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن، نیویارک، آکلینڈ، شکاگو، لاس اینجلس، سان فرینسسكو، بوسٹن اور بریكلے سمیت دیگر شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
نیویارک میں ہزار لوگ ٹرمپ ٹاور کے پاس جمع ہوئے اور انہوں نے ٹرمپ کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔ مظاہرین کی جانب سے نعرے لگ ...
متنازع بیان کے مد نظر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ مشرق وسطی کے بارے میں امریکا کی خارجہ پالیسی کیسی ہوگی اور کس سمت بڑھے گی؟ کیا ٹرمپ کے اس بیان کے بعد جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب جیسے حکومتوں کو ان تمام اخراجات برداشت کرنے پڑیں گے جو امریکا اس کی حفاظت کے لئے برداشت کرتا ہے، دو قدیمی اور ...
متنازع زمین پر اپنے مالکانہ حق کو ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئے تو زمین کی قیمت کا 125 فیصد معاوضہ انہیں دیا جائے گا یا وہ کسی دوسری جگہ کوئی پلاٹ لے سکتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان سب سے پیچھے کچھ اہداف پوشیدہ ہیں۔
باوجود اس کے کہ صیہونی یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان کا مقصد اس طریقے سے غیر ...
متنازع بیان سامنے آئے جن کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے۔ ایک طرف تو سعودی عرب نے جو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مہد ہے، شام کی تعمیر نو پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین نے شام کی تعمیر نو کا بیڑا اٹھایا ہے لیکن اس کے لئے اس نے کچھ شرط لگائی ہے۔
شام کی تعمیر نے لئے سعودی عرب کا 20 ...
متنازع حکم کو معطل کر دیا ہے جس کے تحت سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ الوقت - امریکی انتظامیہ نے ایک عدالتی حکم کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس متنازع حکم کو معطل کر دیا ہے جس کے تحت سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ امریکی محک ...
متنازع حکم کے بارے میں کہا تھا کہ وہ ہمیں دنیا کے سامنے بے وقوف ثابت کر رہے ہیں۔
ٹرمپ نے این بی سی ٹی وی سے نشر ہونے والے شوارزنیگر کے پروگرام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا تھا کہ كیليفورنيا کے گورنر کے طور پر شوارزنیگر کا کام خراب تھا اور اب وہ ٹی وی کے اینکر بن کر مزید برا کام کر رہے ہیں ۔
ٹرمنی ...
متنازع بیانات اتنے ہی سامنے آ رہے ہیں تاہم عراقیوں نے یہ ثابت کر دیا کہ تمام عراقی داعش کے خلاف جنگ میں ایک ہی صف میں شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ فتنے اور فساد کی کوشش کر رہے ہیں، ان کو ہمارے درمیان نہیں ہونا چاہئے۔ عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی رضاکار فورس یا الحشد الشعبی نے ...